ساہیوال کے علاقہ میں نہر کی بے رحم موجوں نے گھر کا چراغ گل کر دیا 24 سالہ افتخار احمد قریبی نہر پر نہانے گیا جہاں نہاتے ہوئے اسے بے رحم موجوں نے نگل لیا

0 Comments